🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْ يُسْتَرْضِي الْمَرْأَةَ عَلَى مَوْتِ وَلَدِهَا يَلْبَسُ جَنَّةَ الْخُلْفَةِ)
کسی عورت کو بیٹے کی موت پر تسلی دینے والا بھی جنت کا لباس پہنے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1738
[ ص: 1241 ] 1738 - وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"مَنْ عَزَّى ثَكْلَى كُسِيَ بُرُدًا مِنَ الْجَنَّةِ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ: وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی عورت کو، جس کا بچہ فوت ہو جائے، تسلی دیتا ہے تو اسے جنت میں ایک قیمتی لباس پہنایا جائے گا“۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ (ضعیف)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1738]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1076)
٭ منية بنت عبيد: لا يعرف حالھا.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥نضلة بن عبيد بن عابد الأسلمي
Newنضلة بن عبيد بن عابد الأسلمي ← الترمذي
صحابي
Mishkat al-Masabih Hadith 1738 in Urdu