🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (يَجِبُ إِرْضَاءُ جَامِعِ الزَّكَاةِ)
زکوٰۃ جمع کرنے والے کو خوش رکھنا چاہئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1782
1782 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"سَيَأْتِيكُمْ رُكَيْبٌ مُبَغَّضُونَ  ، فَإِذَا جَاءُوكُمْ فَرَحِّبُوا بِهِمْ، وَخَلُّوا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَبْتَغُونَ، فَإِنْ عَدَلُوا فَلِأَنْفُسِهِمْ، وَإِنْ ظَلَمُوا فَعَلَيْهِمْ، وَأَرْضُوهُمْ فَإِنَّ تَمَامَ زَكَاتِكُمْ رِضَاهُمْ، وَلْيَدْعُوا لَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ..
جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”عنقریب کچھ سوار (چھوٹے قافلہ کی صورت میں) تمہارے پاس آئیں گے جن کو تم ناپسند کرو گے، اگر وہ تمہارے پاس آئیں تو انہیں خوش آمدید کہنا، اور (زکوۃ کی مد میں) جو وہ چاہیں انہیں لینے دینا، اگر وہ انصاف کریں گے تو اپنے فائدہ کے لیے اور اگر وہ ظلم کریں گے تو وہ ان کی جان پر ہوگا، اور انہیں خوش کر دو، کیونکہ تمہاری زکوۃ کا اتمام ان کی رضا مندی ہے، اور انہیں تمہارے حق میں دعا کرنی چاہیے۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1782]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1588)
٭ صخر بن إسحاق: لين، و عبد الرحمٰن بن جابر: مجھول، و حديث مسلم (989) يغني عنه، انظر الحديث الآتي (1783)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو داود السجستانيثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥جابر بن عتيك الأنصاري
Newجابر بن عتيك الأنصاري ← أبو داود السجستاني
صحابي جليل
Mishkat al-Masabih Hadith 1782 in Urdu