🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (يَجِبُ أَخْذُ الْكَمِّيَّةِ الْوَاجِبَةِ فَقَطْ فِي الزَّكَاةِ)
زکوٰۃ میں واجب مقدار ہی لینی چاہئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1801
1801 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”زکوۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا، زکوۃ نہ دینے والے کی طرح ہے۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1801]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أبو داود (1585) والترمذي (646 وقال: غريب) [وابن ماجه: 1808]
٭ سعد بن سنان صدوق و لکن رواية يزيد بن أبي حبيب عن سعد بن سنان منکرة کما في الضعفاء الکبير للعقيلي (119/2)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1801 in Urdu