🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5.32. (مفاسد البعد عن الجماعة المسلمة)
مسلمان جماعت سے دوری کے مفاسد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q184
Moved


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 184
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 184 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، يَأْخُذُ الشَّاذَّةَ وَالْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ وَإِيَاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ) . رَوَاهُ أَحْمَدُ.
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کے لیے بھیڑیا ہوتا ہے، وہ الگ ہونے والی، دور جانے والی اور ایک جانب ہونے والی بکری کو پکڑتا ہے، پس تم گھاٹیوں (الگ الگ ہونے) سے بچو اور تم جماعتِ عامہ کو لازم پکڑ لو۔ اس حدیث کو امام احمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 184]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (5/ 243 ح 22458 و 5/ 232 ح 22379) [و عبد بن حميد في مسنده (114، المنتخب) ]
٭ السند منقطع، العلاء بن زياد و شھر بن حوشب لم يسمعا من سيدنا معاذ رضي الله عنه و حديث أبي داود (547) يغني عنه.»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 184 in Urdu