🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الطَّمَعُ فَقْرٌ)
لالچ محتاجگی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1856
1856 - وَعَنْ عُمَرَ، قَالَ: تَعْلَمُنَّ أَيُّهَا النَّاسُ أَنَّ الطَّمَعَ فَقْرٌ، وَأَنَّ الْإِيَاسَ غِنًى  ، وَأَنَّ الْمَرْءَ إِذَا يَئِسَ عَنْ شَيْءٍ اسْتَغْنَى عَنْهُ. رَوَاهُ رَزِينٌ.
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: لوگو! تم جان لو کہ طمع فقر ہے، جبکہ (لوگوں سے) ناامیدی غنا ہے، کیونکہ جب آدمی کسی چیز سے ناامید ہو جاتا ہے تو وہ اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔ «لَا أَصْلَ لَهُ، رَوَاهُ رَزِينٌ (لَمْ أَجِدْهُ)» ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1856]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لا أصل له، رواه رزين (لم أجده)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:لا أصل له


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطابأمير المؤمنين مشهور جم المناقب
Mishkat al-Masabih Hadith 1856 in Urdu