الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (مَنْعُ بَسْطِ الْيَدِ لِشَيْءٍ صَغِيرٍ)
چھوٹی سی چیز کے لئے بھی ہاتھ نہ پھیلائے
حدیث نمبر: 1858
1858 - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَشْتَرِطُ عَلَيَّ أَنْ لَا تَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:"وَلَا سَوْطَكَ إِنْ سَقَطَ مِنْكَ حَتَّى تَنْزِلَ إِلَيْهِ فَتَأْخُذَهُ"رَوَاهُ أَحْمَدُ.
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلایا جبکہ آپ مجھ سے شرط قائم کر رہے تھے کہ ”تم نے لوگوں سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہیں کرنا۔“ میں نے عرض کیا، جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تمہارا کوڑا گر جائے تو اس کا سوال بھی نہیں کرنا حتیٰ کہ تم نیچے اتر کر خود اسے پکڑو۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1858]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (181/5 ح [21573]
٭ ابن لھيعة ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند أحمد (172/5) و حديث مسلم (1043) يغني عنه.»
٭ ابن لھيعة ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند أحمد (172/5) و حديث مسلم (1043) يغني عنه.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن حنبل | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥أبو ذر الغفاري أبو ذر الغفاري ← أحمد بن حنبل | الصحابي |
Mishkat al-Masabih Hadith 1858 in Urdu
أبو ذر الغفاري ← أحمد بن حنبل