🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (التَّوَكُّلُ عَلَى اللهِ)
اللہ پر توکل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1885
1885 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ عَلَى بِلَالٍ وَعِنْدَهُ صُبْرَةٌ مِنْ تَمْرٍ فَقَالَ:"مَا هَذَا يَا بِلَالُ؟"قَالَ: شَيْءٌ ادَّخَرْتُهُ لِغَدٍ، فَقَالَ:"أَمَا تَخْشَى أَنْ تَرَى لَهُ غَدًا بُخَارًا فِي جَهَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ أَنْفِقْ بِلَالُ وَلَا تَخْشَ مِنْ ذِي الْعَرْشِ إِقْلَالًا".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بلال رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے تو اس وقت کھجوروں کا ایک ڈھیر ان کے پاس تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”بلال! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: میں نے کل کے لیے کچھ ذخیرہ کیا تھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کیا تم ڈرتے نہیں کہ کل روزِ قیامت تو اسے جہنم کی آگ دیکھے گا، بلال! خرچ کر اور عرش والی ذات سے مفلسی کا اندیشہ نہ کر۔“ حسن، رواہ البیہقی فی شعب الإیمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (1345، نسخة محققة:1283) [وسنده حسن و فيه اختلاف کثير، و له شواھد عند الطبراني (340/1. 341) وغيره. ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 1885 in Urdu