🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الصَّدَقَةُ تَزِيلُ الْمَصَائِبَ)
صدقہ کرنے سے مصیبتیں دور ہوتی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1887
1887 - وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"بَادِرُوا بِالصَّدَقَةِ  فَإِنَّ الْبَلَاءَ لَا يَتَخَطَّاهَا"رَوَاهُ رَزِينٌ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”صدقہ کرنے میں جلدی کیا کرو، کیونکہ بلاء و مصیبت اس سے آگے نہیں پہنچ سکتی۔“ «لَمْ أَجِدْهُ» ”میں نے اسے نہیں پایا“، «رَوَاهُ رَزِينٌ» ”اسے رزین نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1887]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده)
٭ و روي البيھقي (189/4) و ابن الجوزي في الموضوعات (153/2) بأسانيد ضعيفة جدًا عن مختار بن فلفل عن أنس بن مالک به نحو المعنٰي، و روي الطبراني في الأوسط (299/6 ح 5639) من حديث علي رضي الله عنه نحوه و فيه عيسي بن عبد الله عن أبيه: متروک يروي عن أبيه أشياء موضوعة، انظر لسان الميزان (461/4)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيفٌ
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده


Mishkat al-Masabih Hadith 1887 in Urdu