🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5.38. (كلام النبى صلى الله عليه وسلم)
کلام نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 196
196 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ أَحَادِيثَنَا يَنْسَخُ بَعْضُهَا بَعْضًا كَنَسْخِ الْقُرْآنِ"
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہماری احادیث بھی ایک دوسرے کو منسوخ کر دیتی ہیں، جس طرح قرآن کا بعض حصہ دوسرے حصے کو منسوخ کر دیتا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 196]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا منکر، رواه الدارقطني (4/ 145)
٭ فيه محمد بن الحارث و محمد بن عبد الرحمٰن البيلماني و أبوه: ضعفاء کلھم، ’’و محمد بن عبد الرحمٰن: حدّث عن أبيه بنسخة شبيھًا بمأتي حديث، کلھا موضوعة‘‘ قاله ابن حبان .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا منکر


Mishkat al-Masabih Hadith 196 in Urdu