الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (سِيَانُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِوَضْعِ السِّينْجِي)
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سینگی لگوانا
حدیث نمبر: 2017
2017 - وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ ، ثُمَّ تَرَكَهُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ بِاللَّيْلِ.
امام بخاری رحمہ اللہ سے معلق روایت ہے، انہوں نے کہا: ابن عمر رضی اللہ عنہما روزہ کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے، پھر اسے ترک کر دیا، پھر آپ رات کے وقت پچھنے لگواتے تھے۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2017]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (الصوم باب: 32 قبل ح 1938)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2017 in Urdu