الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (فَضِيلَةُ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ لَيْلًا)
رات میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2186
2186 - وَعَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ لَمْ يُحَاجِّهِ الْقُرْآنُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ خَمْسَمِائَةً إِلَى الْأَلْفِ أَصْبَحَ وَلَهُ قِنْطَارٌ مِنَ الْأَجْرِ"قَالُوا: وَمَا الْقِنْطَارُ؟ قَالَ:"اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا"رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ.
حسن بصری رحمہ اللہ سے مرسل روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات میں سو آیات تلاوت کرتا ہے تو اس رات قرآن اس سے جھگڑا نہیں کرتا، جو شخص رات میں دو سو آیات پڑھتا ہے تو اس کے لیے رات بھر کا قیام لکھ دیا جاتا ہے، اور جو شخص رات میں پانچ سو سے ہزار آیات تلاوت کرتا ہے تو صبح کے وقت اس کے لیے ڈھیروں اجر ہو گا۔“ انہوں نے عرض کیا، ڈھیروں سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”بارہ ہزار۔“ اسنادہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2186]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارمي (466/2 ح 3426، نسخة محققة: 3502)
٭ السند مرسل و يونس بن عبيد بن دينار العبدي البصري مدلس و عنعن .»
٭ السند مرسل و يونس بن عبيد بن دينار العبدي البصري مدلس و عنعن .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الدارمي | ثقة ، فاضل ، متقن | |
👤←👥الحسن البصري الحسن البصري ← الدارمي | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس |
Mishkat al-Masabih Hadith 2186 in Urdu
الحسن البصري ← الدارمي