🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (يَنْبَغِي طَلَبُ الدُّعَاءِ مَعَ بَسْطِ الْيَدَيْنِ)
دعا ہاتھ پھیلاکر مانگنی چاہئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2243
2243 - وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:"سَلُوا اللَّهَ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا  ، فَإِذَا فَرَغْتُمْ فَامْسَحُوا بِهَا وُجُوهَكُمْ" (رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ) .
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے، فرمایا: ”اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو، الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو، اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (1485)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2243]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1485)
٭ فيه مجھول و علة أخري و للحديث شواھد ضعيفة انظر الحديث الآتي (2245)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو داود السجستانيثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
Mishkat al-Masabih Hadith 2243 in Urdu