🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (عَدَمُ ذِكْرِ اللّٰهِ وَعَدَمُ الصَّلَاةِ عَلَى الرَّسُولِ ﷺ فِي الْمَجْلِسِ سَبَبٌ لِلْعَذَابِ)
مجلس میں اللہ کو یاد نہ کرنا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجنا عذاب کا باعث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2274
2274 - وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) :"مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا لَمْ يَذْكُرُوا اللَّهَ فِيهِ، وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى نَبِيِّهِمْ، إِلَّا كَانَ عَلَيْهِمْ تِرَةً  ، فَإِنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُمْ (رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ) .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھ کر اللہ کا ذکر کریں نہ اپنے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر درود بھیجیں تو یہ (مجلس) ان کے لیے باعثِ حسرت و نقصان ہو گی، اگر وہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور اگر چاہے تو انہیں بخش دے۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (3380) و احمد (2 / 463 ح 9965 و سندہ صحیح) [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2274]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (3380 وقال: حسن)
٭ سفيان الثوري عنعن و حديث أحمد (463/2 ح 9965 وسنده صحيح) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 2274 in Urdu