🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الغُفْرَانُ لَا يُنْقِصُ مِنْ خَزَائِنِ اللَّهِ شَيْئًا، بِرِوَايَةِ أَحْمَد وَالدَّارِمِي)
بخشنے سے اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آتی، بروایت احمد و دارمی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2337
2337 - وَرَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالدَّارِمِيُّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
امام احمد اور امام دارمی نے اسے ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد (5/167 ح 21804، 5/172 ح 21505) و الدارمی (2/322 ح 2791)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (167/5 ح 21804، 172/5 ح 21505، وسنده حسن) والدارمي (322/2ح2791)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 2337 in Urdu