🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تَقْبِيلُ الحَجَرِ الأَسْوَدِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حجر اسود کا بوسہ لینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2566
2566 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ أَتَى الْحَجَرَ فَاسْتَلَمَهُ، ثُمَّ مَشَى عَلَى يَمِينِهِ، فَرَمَلَ ثَلَاثًا، وَمَشَى أَرْبَعًا  . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ تشریف لائے تو آپ حجر اسود کے پاس آئے، اسے بوسہ دیا، پھر آپ اپنی دائیں جانب چلے تو تین چکر تیز چل کر اور چار چکر عام رفتار سے چل کر لگائے۔ «رَوَاہُ مُسْلِمٌ» ”اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2566]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم، (150/ 1218)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:رواه مسلم


Mishkat al-Masabih Hadith 2566 in Urdu