🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (اتِّخَاذُ السَّكِينَةِ أَثْنَاءَ السَّعْيِ)
سعی کے وقت سکینت اختیار کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2583
2583 - وَعَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى بَعِيرٍ  ، لَا ضَرْبَ، وَلَا طَرْدَ، وَلَا إِلَيْكَ إِلَيْكَ، رَوَاهُ فِي:"شَرْحِ السُّنَّةِ".
قدامہ بن عبداللہ بن عمار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو صفا و مروہ کے درمیان اونٹ پر سعی کرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی کو مارتے نہ ہٹاتے اور نہ کہتے کہ: ”ہٹ جاؤ، راستہ چھوڑ دو۔“ حسن، رواہ شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2583]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن يأتي: 2623، رواه البغوي في شرح السنة (142/7 ح 1922) [والترمذي (903 وقال: حسن صحيح) و ابن ماجه (3035) والنسائي (270/5 ح 3063) و صححه الحاکم (466/1) ووافقه الذهبي] »
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن يأتي: 2623


Mishkat al-Masabih Hadith 2583 in Urdu