🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (خُلَاصَةُ النِّعْمَةِ وَالإِثْمِ)
نیکی اور گناہ کا خلاصہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2774
2774 - وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"يَا وَابِصَةُ جِئْتَ تَسْأَلُ عَنِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ؟"قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: فَجَمَعَ أَصَابِعَهُ، فَضَرَبَ بِهَا صَدْرَهُ وَقَالَ: (اسْتَفْتِ نَفْسَكَ، اسْتَفْتِ قَلْبَكَ) ثَلَاثًا. الْبِرُّ مَا اطْمَأَنَّتْ إِلَيْهِ النَّفْسُ، وَاطْمَأَنَّ إِلَيْهِ الْقَلْبُ  ، وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي النَّفْسِ وَتَرَدَّدَ فِي الصَّدْرِ وَإِنْ أَفْتَاكَ النَّاسُ) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ.
وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”وابصہ! تم نیکی اور گناہ کی تعریف پوچھنے آئے ہو؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، راوی بیان کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی انگلیاں اکٹھی کیں اور میرے سینے پر ہاتھ مارتے ہوئے فرمایا: ”اپنے نفس سے پوچھو، اپنے دل سے پوچھو۔“ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین بار فرمایا اور پھر فرمایا: ”نیکی وہ ہے جس پر نفس اور دل مطمئن ہو جائے، جبکہ گناہ یہ ہے کہ وہ تیرے نفس میں کھٹکے اور دل میں تردد پیدا کرے اگرچہ لوگ تجھے فتویٰ دیں۔“ (سندہ ضعیف، رواہ احمد و الدارمی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2774]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (228/4 ح 18164، 18169) والدارمي (245/2. 246 ح 2536)
٭ فيه أيوب بن عبد الله بن مکرز: مستور، والزبير أبو عبد السلام لم يسمع ھذا الحديث من أيوب بن عبد الله بن مکرز، و في سماع أيوب من وابصة نظر، و أبو عبد السلام مجھول الحال، وثقه ابن حبان وحده، فالسند ضعيف مظلم بطوله، و حديث مسلم (2553) يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الدارميثقة ، فاضل ، متقن
👤←👥أحمد بن حنبل
Newأحمد بن حنبل ← الدارمي
ثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥وابصة بن معبد بن عتبة الأسدي
Newوابصة بن معبد بن عتبة الأسدي ← أحمد بن حنبل
صحابي
Mishkat al-Masabih Hadith 2774 in Urdu