🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْعُ أَكْلِ كَسْبِ البِخْنَقِ)
پچھنے لگانے کی کمائی کھانا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2778
2778 - وَعَنْ مَحِيصَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي أُجْرَةِ الْحَجَّامِ  ، فَنَهَاهُ، فَلَمْ يَزَلْ يَسْتَأْذِنُهُ حَتَّى قَالَ: (اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ، وَأَطْعِمْهُ رَقِيقَكَ) ، رَوَاهُ مَالِكٌ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
محیصہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے پچھنے لگانے والے کی اجرت کے بارے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اجازت طلب کی تو آپ نے انہیں منع فرما دیا، وہ آپ سے مسلسل اجازت طلب کرتے رہے حتیٰ کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے اونٹ کو کھلا دیا کر اور اسے اپنے غلام کو کھلا دیا کر۔“ صحیح، اسے امام مالک، امام ترمذی، امام ابوداؤد اور امام ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (974/2 ح 1889) و أبو داود (3422) و ابن ماجه (2166)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن ماجهأحد الأئمة ، حافظ
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← ابن ماجه
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥الترمذي
Newالترمذي ← أبو داود السجستاني
ثقة حافظ
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← الترمذي
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥محيصة بن مسعود بن كعب الخزرجي
Newمحيصة بن مسعود بن كعب الخزرجي ← مالك بن أنس
صحابي معروف
Mishkat al-Masabih Hadith 2778 in Urdu