🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (دَرَجَةُ التَّاجِرِ المُؤْمِنِ يَوْمَ القِيَامَةِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَةَ)
ایماندار تاجر کا قیامت کے دن درجہ، بروایت ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2797
[ ص: 1910 ] 2797 - وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنِ ابْنِ عُمَرَ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
ابن ماجہ نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2797]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه ابن ماجه (2139)
٭ کلثوم بن جوشن: ضعيف، کما قال البوصيري وغيره .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥ابن ماجه
Newابن ماجه ← الترمذي
أحد الأئمة ، حافظ
Mishkat al-Masabih Hadith 2797 in Urdu