🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إِثْمُ السُّودِ)
سود کا گناہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2825
2825 - (وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ غَسِيلِ الْمَلَائِكَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"دِرْهَمُ رِبًا يَأْكُلُهُ الرَّجُلُ وَهُوَ يَعْلَمُ  أَشَدُّ مِنْ سِتَّةٍ وَثَلَاثِينَ زِنْيَةً"رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالدَّارَقُطْنِيُّ. وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَزَادَ وَقَالَ:"مَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ السُّحْتِ فَالنَّارُ أَوْلَى بِهِ".
غسیل الملائکہ حنظلہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جانتے ہوئے ایک درہم سود کھاتا ہے تو یہ چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بھی زیادہ سنگین ہے۔“ اور امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کرتے ہوئے فرمایا: ”جس شخص کا گوشت حرام سے تیار ہوا ہو تو آگ اس کی زیادہ حق دار ہے۔“ ضعیف، رواہ احمد والدارقطنی والبیہقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2825]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (225/5 ح 22303) والدارقطني (16/3 ح 2819)
٭ سنده ضعيف، في سماع ابن أبي مليکة من عبد الله بن حنظلة لھذا الحديث نظر و للحديث علة أخري و شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (2274) وغيره .
٭٭ البيھقي في شعب الإيمان (5518) عن ابن عباس و سنده ضعيف جدًا، فيه محمد بن الفضل بن جابر ثنا يحيي بن إسماعيل بن عباس عن حسين بن قيس الرحبي [متروک] عن عکرمة عن ابن عباس إلخ .»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 2825 in Urdu