🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1.02. (مَغْفِرَةُ الذُّنُوبِ وَرَفْعُ الدَّرَجَاتِ)
گناہوں کی معافی اور درجات کی بلندی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 283
283 - وَفِي حَدِيثِ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ: (فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ) رَدَّدَ مَرَّتَيْنِ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَفِي رِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ ثَلَاثًا.
مالک بن انس رحمہ اللہ کی روایت میں: «فَذٰلِكُمُ الرِّبَاطُ» ”پس یہی رباط ہے“ کے الفاظ دو مرتبہ ہیں، اسے مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ترمذی رحمہ اللہ کی روایت میں تین مرتبہ ہیں۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 283]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (41 / 251) والترمذي (52)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥مسلم
Newمسلم ← الترمذي
ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
Mishkat al-Masabih Hadith 283 in Urdu