🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ حَضْرَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ السُّودِ)
سود کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2830
2830 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ"إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا، وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْهَا لَنَا، فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ". (رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ) .
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آخری آیت سود کے بارے میں نازل ہوئی اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوت ہو گئے لیکن آپ نے اس کی ہمیں تفسیر نہیں بتائی تھی، تم سود اور مثل سود ترک کر دو۔ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ والدارمی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2830]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (2276) و الدارمي (51/1. 52 ح 131)
٭ قتادة مدلس و عنعن و للحديث طريق آخر عند الإسماعيلي کما في مسند الفاروق لابن کثير (571/2) و سنده ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الدارميثقة ، فاضل ، متقن
👤←👥ابن ماجه
Newابن ماجه ← الدارمي
أحد الأئمة ، حافظ
👤←👥عمر بن الخطاب
Newعمر بن الخطاب ← ابن ماجه
أمير المؤمنين مشهور جم المناقب
Mishkat al-Masabih Hadith 2830 in Urdu