مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (مُقَابَلَةُ القَوَافِلِ قَبْلَ وُصُولِهَا إِلَى السُّوقِ)
بازار آنے سے پہلے قافلوں کو ملنا
حدیث نمبر: 2848
2848 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"لَا تَلَقَّوُا الْجَلَبَ، فَمَنْ تَلَقَّاهُ فَاشْتَرَى مِنْهُ فَإِذَا أَتَى سَيِّدُهُ السُّوقَ فَهُوَ بِالْخِيَارِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اناج لانے والوں کو راستے میں جا کر نہ ملو، جو شخص ان سے ملے اور ان سے غلہ خرید لے، پھر جب اس کا مالک بازار آ جائے تو اسے اختیار حاصل ہے۔“ (چاہے تو سودا رہنے دے اور چاہے تو فسخ کر دے) رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2848]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1519/17)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2848 in Urdu