علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (القرض لا يغفر للشهيد)
قرض شہید کو بھی معاف نہیں
حدیث نمبر: 2912
2912 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلَّا الدَّيْنَ . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قرض کے سوا شہید کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2912]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1886/119)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 2912 in Urdu