🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَبَادِئُ سَقْيِ الحُقُولِ مِنَ النَّهْرِ وَغَيْرِهَا)
نہر وغیرہ سے کھیتوں کو پانی دینے کے اصول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3005
3005 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَضَى فِي السَّيْلِ الْمَهْزُورِ أَنْ يُمْسَكَ حَتَّى يَبْلُغَ الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ يُرْسَلَ الْأَعْلَى عَلَى الْأَسْفَلِ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے «سَيْلِ مَهْزُورٍ» ”سیلِ مہزور“ کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ: ”اس کو روکا جائے حتی کہ وہ (پانی) ٹخنوں تک پہنچ جائے، پھر بالائی حصے سے نشیبی حصے کو پانی چھوڑا جائے۔“ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3005]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (3639) و ابن ماجه (2482)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن ماجهأحد الأئمة ، حافظ
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← ابن ماجه
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥عمرو بن شعيب
Newعمرو بن شعيب ← أبو داود السجستاني
صدوق
Mishkat al-Masabih Hadith 3005 in Urdu