🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تَعْظِيمُ الرَّاضِعَةِ)
دودھ پلانے والی کی تعظیم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3175
3175 - وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ الْغَنَوِيِّ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذْ أَقْبَلَتِ امْرَأَةٌ فَبَسَطَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رِدَاءَهُ حَتَّى قَعَدَتْ عَلَيْهِ فَلَمَّا ذَهَبَتْ قِيلَ: هَذِهِ أَرْضَعَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
ابو طفیل غنوی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک عورت آئیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی چادر بچھائی حتیٰ کہ وہ اس پر بیٹھ گئیں، جب وہ چلی گئیں تو بتایا گیا کہ اس خاتون نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دودھ پلایا تھا (آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی رضاعی والدہ ہیں)۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3175]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5144)
٭ عمارة بن ثوبان: مستور و جعفر بن يحيي مثله .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 3175 in Urdu