🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رِوَايَةٌ أُخْرَى: لَمْسُ اليَدِ لِلْفَرْجِ بِدُونِ حَائِلٍ ...)
دوسری روایت ہاتھ شرم گاہ کو لگانا جبکہ درمیان کوئی چیز حائل نہ۔۔۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 322
322 - وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ بُسْرَةَ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا شَيْءٌ) .
امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے بسرہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ ذکر نہیں کیا ”اس کے اور اس کے مابین کوئی چیز حائل نہ ہو۔“ «لَمْ أَجِدْهُ» ”میں نے اسے نہیں پایا۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 322]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه النسائي (لم أجده بھذا اللفظ و ھو باطل) وانظر ح 319»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بسرة بنت صفوان بن نوفل الأسديةصحابية
👤←👥النسائي
Newالنسائي ← بسرة بنت صفوان بن نوفل الأسدية
الحافظ
Mishkat al-Masabih Hadith 322 in Urdu