الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (لَا يَقَعُ الطَّلَاقُ بِالْإِكْرَاهِ)
جبر کے ساتھ طلاق واقع نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 3285
3285 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ، قِيلَ: مَعْنَى الْإِغْلَاقِ الْإِكْرَاهُ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔“ اور «إِغْلَاقٍ» کا معنی جبر ہے۔ (سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد وابن ماجہ)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3285]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2193) و ابن ماجه (2046) [والنسائي (2046) ]
٭ محمد بن عبيد بن أبي صالح و ثقه ابن حبان و الحاکم و ضعفه أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفه راجح و للحديث شواھد ضعيفة .»
٭ محمد بن عبيد بن أبي صالح و ثقه ابن حبان و الحاکم و ضعفه أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفه راجح و للحديث شواھد ضعيفة .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 3285 in Urdu