🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (حُكْمُ الإِيلَاءِ)
ایلاء کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3298
3298 - وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كُلُّهُمْ يَقُولُ: يُوقَفُ الْمُؤْلِي  . رَوَاهُ فِي (شَرْحِ السُّنَّةِ) .
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دس سے زائد صحابہ رضی اللہ عنہم سے ملاقات کی، وہ سب کہتے تھے کہ ایلاء کرنے والے کو (چار ماہ کے بعد) روکا جائے گا (کہ وہ رجوع کرے یا طلاق دے)۔ «سَنَدُہُ صَحِیحٌ» ”سند صحیح ہے“، «رَوَاہُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ» ”اسے شرح السنہ میں روایت کیا گیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3298]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده صحيح، رواه البغوي في شرح السنة (237/9 ح 2363) [والشافعي في الأم 265/5]
٭ و للحديث شواھد عند الدارقطني (61/2) وغيره .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 3298 in Urdu