🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إِنَّ التَّقْبِيلَ يَدْخُلُ فِي زُمْرَةِ المُلَامَسَةِ)
بے شک بوسہ لینا، لمس کے زمرے میں آتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 332
332 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا. أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: إِنَّ الْقُبْلَةَ مِنَ اللَّمْسِ، فَتَوَضَّئُوا مِنْهَا.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بے شک بوسہ لینا، لمس کے زمرے میں آتا ہے، پس اس (وجہ) سے وضو کرو۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 332]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الدارقطني (1/ 144)
٭ الزھري مدلس و عنعن و فيه علة أخري و الصواب أنه من قول ابن عمر کما رواه مالک عن نافع عنه به، انظر الحديث السابق (330)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطابأحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
Mishkat al-Masabih Hadith 332 in Urdu