🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْعُ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ وَلَوْ كَانُوا عَبِيدًا)
نمازیوں کو مارنا منع ہے چاہے وہ غلام ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3366
3366 - وَفِي"الْمُجْتَبَى"لِلدَّارَقُطْنِيِّ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ  .
اور امام دارقطنی کی روایت المجتبیٰ میں ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ”نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔“ حسن، رواہ الدارقطنی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3366]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارقطني (54/2 ح 1739 و سنده ضعيف و ھو حسن بالشواھد منھا الحديث السابق (3365)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 3366 in Urdu