الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ عِدَّةِ قَتَلَةٍ لِقَتِيلٍ وَاحِدٍ، رِوَايَةُ البُخَارِي)
ایک مقتول کے کئی قاتلوں کا بیان، بروایت بخاری
حدیث نمبر: 3482
3482 - وَرَوَى الْبُخَارِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نَحْوَهُ.
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسی کی مثل ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ (رواہ البخاری) [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3482]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6896)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 3482 in Urdu