🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (النَّهْيُ عَنْ شَقِّ السَّيْرِ بَيْنَ الأَصَابِعِ)
تسمہ کو انگلیوں کے درمیان چیرنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3528
3528 - وَعَنِ الْحَسَنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
حسن رحمہ اللہ، سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”دو انگلیوں کے درمیان تسمہ چیرنے“ سے منع فرمایا ہے۔ حسن، اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3528]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (2589)»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو داود السجستانيثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥الحسن البصري
Newالحسن البصري ← أبو داود السجستاني
ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
Mishkat al-Masabih Hadith 3528 in Urdu