🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الاسْتِنْجَاءُ بِالمَاءِ بَعْدَ قَضَاءِ الحَاجَةِ)
قضائے حاجت کے بعد پانی کے ساتھ استنجاء کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
360 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَتَى الْخَلَاءَ أَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فِي تَوْرٍ أَوْ رَكْوَةٍ، فَاسْتَنْجَى، ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ عَلَى الْأَرْضِ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِإِنَاءٍ آخَرَ، فَتَوَضَّأَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى الدَّارِمِيُّ وَالنَّسَائِيُّ مَعْنَاهُ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت الخلا جاتے تو میں مٹی کے برتن یا چمڑے کی چھاگل میں آپ کو پانی پیش کرتا، آپ استنجا کرتے، پھر اپنا ہاتھ زمین پر پھیرتے، پھر میں ایک دوسرا برتن پیش خدمت کرتا تو آپ وضو فرماتے۔ ابوداؤد، دارمی اور نسائی نے بھی انہی کے معنی میں روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (45) والدارمي (173/1 ح 684) والنسائي (1/ 45 ح 50 وسنده حسن وھو حديث صحيح کما قال النسائي .) [و رواه ابن ماجه: 358] »
قال الشيخ الألباني: حَسَنٍ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥النسائيالحافظ
👤←👥الدارمي
Newالدارمي ← النسائي
ثقة ، فاضل ، متقن
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← الدارمي
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥أبو هريرة الدوسي
Newأبو هريرة الدوسي ← أبو داود السجستاني
الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
Mishkat al-Masabih Hadith 360 in Urdu