🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (ثَلَاثَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الجَنَّةَ)
تین لوگ جنت میں داخل نہیں ہوں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3656
3656 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا تَدْخُلُ الْجَنَّةَ مُدْمِنُ الْخَمْرِ  وَقَاطِعُ الرَّحِمِ وَمُصَدِّقٌ بِالسِّحْرِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”تین قسم کے لوگ: ہمیشہ شراب پینے والا، قطع رحمی کرنے والا اور جادو کا یقین کرنے والا، جنت میں نہیں جائیں گے۔“ سندہ ضعیف، رواہ احمد رحمہ اللہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3656]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (399/4 ح 19798مطولاً)
٭ فيه أبو حريز عبد الله بن الحسين ضعفه الجمھور، و للحديث شواھد ضعيفة و لبعض الحديث شواھد قوية و لکنه ضعيف بھذا السياق .»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن حنبلثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥أبو موسى الأشعري
Newأبو موسى الأشعري ← أحمد بن حنبل
صحابي مشهور
Mishkat al-Masabih Hadith 3656 in Urdu