مشكوة المصابيح
--. رشوت لینے اور دینے والے پر اللہ کی لعنت
ورواه الترمذي عنه وعن ابي هريرة وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيّ عَنهُ وَعَن أبي هُرَيْرَة
امام ترمذی نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (1337 و قال: حسن صحيح)»
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن