🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (وُضُوءُ الأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ)
انبیاء کرام علیہما السلام کا وضو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 424
424 - وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَقَالَ:"هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي، وَوُضُوءُ إِبْرَاهِيمَ) رَوَاهُمَا رَزِينٌ، وَالنَّوَوِيُّ ضَعَّفَ الثَّانِيَ فِي: شَرْحِ مُسْلِمٍ"
عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ”یہ میرا، مجھ سے پہلے انبیاء علیہم السلام اور ابراہیم علیہ السلام کا وضو ہے۔“ رزین نے دونوں روایتیں کیں، جبکہ امام نووی رحمہ اللہ نے شرح صحیح مسلم میں دوسری روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 424]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه رزين (لم أجده) وضعفه النووي في شرح صحيح مسلم (3/ 114) [و رواه ابن ماجه (419 فيه عبدالرحيم بن زيد العمي کذاب و أبوه ضعيف و معاوية بن قرة: لم يلق ابن عمر، و 420 وسنده ضعيف) و للحديث شواھد ضعيفة .] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 424 in Urdu