🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لَا يَجُوزُ لِلنِّسَاءِ الْمِلْحَفَةُ الرَّقِيقَةُ إِذَا خِيفَتِ الْفِتْنَةُ)
عورتوں کے لیے باریک اوڑھنی جائز نہیں اگر بےپردگی کا اندیشہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4375
4375 - وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى عَائِشَةَ وَعَلَيْهَا خِمَارٌ رَقِيقٌ  ، فَشَقَّتْهُ عَائِشَةُ وَكَسَتْهَا خِمَارًا كَثِيفًا. رَوَاهُ مَالِكٌ.
علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: حفصہ بنت عبد الرحمن، عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں تو ان پر باریک چادر تھی، عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے پھاڑ دیا اور انہیں موٹی چادر پہنا دی۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ، رَوَاهُ مَالِكٌ» ”اس کی سند صحیح ہے، اسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4375]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه مالک (913/2 ح 1758)
٭ مرجانة أم علقمة و ثقھا ابن حبان و الترمذي (876) و الحاکم و الذھبي و حديثھا لا ينزل عن درجة الصحة .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن أنسالفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥علقمة بن أبي علقمة مولى عائشة
Newعلقمة بن أبي علقمة مولى عائشة ← مالك بن أنس
ثقة علامة
Mishkat al-Masabih Hadith 4375 in Urdu