🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (أَنْ تَمْشِي فِي حِذَاءٍ وَاحِدٍ فِي كُلِّ مَرَّةٍ)
کبھی ایک ایک جوتے میں چلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4416
4416 - وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ. وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا أَصَحُّ.
قاسم بن محمد، عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”بسا اوقات نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک جوتے میں چلتے تھے“۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا ایک جوتے میں چلی تھیں۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث زیادہ صحیح ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4416]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1777، والرواية الثانية: 1778)
٭ فيه ليث بن أبي سليم: ضعيف مدلس .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق
Newالقاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق ← الترمذي
ثقة
Mishkat al-Masabih Hadith 4416 in Urdu