🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (حُرْمَةُ عِطْرِ ٱلنِّسَاءِ عَلَى ٱلرِّجَالِ)
مردوں کے لیے خواتین کی خوشبو کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4440
4440 - وَعَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى عَلَيْهِ خَلُوقًا، فَقَالَ:"أَلَكَ امْرَأَةٌ؟"قَالَ: لَا، قَالَ:"فَاغْسِلْهُ  ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ لَا تَعُدْ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ.
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس پر خوشبو کا اثر دیکھا تو فرمایا: ”کیا تمہاری بیوی ہے؟“ اس نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر دوبارہ نہ کرنا۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی والنسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4440]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2816 وقال: حسن) و النسائي (152/8 ح 5124. 5125)
٭ فيه أبو حفص: مجھول .»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥النسائيالحافظ
👤←👥الترمذي
Newالترمذي ← النسائي
ثقة حافظ
👤←👥يعلى بن مرة الثقفي
Newيعلى بن مرة الثقفي ← الترمذي
صحابي
Mishkat al-Masabih Hadith 4440 in Urdu