🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (يَجُوزُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَتَوَضَّأَ بِمَاءِ المَرْأَةِ البَاقِي)
مرد عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کر سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 458
458 - وَفِي"شَرْحِ السُّنَّةِ"عَنْهُ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِلَفْظِ"الْمَصَابِيحِ".
شرح السنہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہما عن میمونہ رضی اللہ عنہا، مصابیح کے الفاظ سے مروی ہے، یہ روایت ضعیف ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (2/ 27 ح 259من رواية سماک عن عکرمة) [و أصله عند ابن ماجه (372) سماک عن عکرمة]
٭ وانظر الحديث السابق لعلته .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 458 in Urdu