🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْ يَغْتَابُ لَا يُوَفَّقُ لِلتَّوْبَةِ)
غیبت کرنے والے کو توبہ کی توفیق نہیں ملتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4874
4874 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ، وَجَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"الْغِيبَةُ أَشَدُّ مِنَ الزِّنَا". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ الْغِيبَةُ أَشَدُّ مِنَ الزِّنَا؟ قَالَ:"إِنَّ الرَّجُلَ لَيَزْنِي فَيَتُوبُ، فَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِ"- وَفِي رِوَايَةٍ:"فَيَتُوبُ فَيَغْفِرُ اللَّهُ لَهُ، وَإِنَّ صَاحِبَ الْغِيبَةِ لَا يُغْفَرُ لَهُ حَتَّى يَغْفِرَهَا لَهُ صَاحِبُهُ".
ابو سعید اور جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”غیبت زنا سے بھی زیادہ سنگین ہے۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! غیبت زنا سے کیسے زیادہ سنگین ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”بے شک آدمی زنا کرتا ہے تو وہ توبہ کرتا ہے اور اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“ ایک دوسری روایت میں ہے: ”وہ توبہ کرتا ہے تو اللہ اسے بخش دیتا ہے، جبکہ غیبت کرنے والے کو معاف نہیں کیا جاتا حتیٰ کہ وہ شخص جس کی غیبت کی گئی ہے، وہ اسے معاف کر دے۔“ اسنادہ ضعیف جدا، رواہ البیہقی فی شعب الایمان، ایضاً۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4874]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` « [4874. 4875] إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6741، نسحة محققة: 6315)
٭ فيه عباد بن کثير: متروک والجريري اختلط و فيه علة أخري .»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدريله ولأبيه صحبة
Mishkat al-Masabih Hadith 4874 in Urdu