🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (ما هي العصبية؟)
عصبیت کیا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4905
وَعَن واثلةَ بن الأسقَعِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: «أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو۔ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4905]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف جدًا، رواه أبو داود (5119) [و ابن ماجه (3949) ]
٭ فيه سلمة الدمشقي: مستور، لم يوثقه غير ابن حبان و دلّس عن عباد بن کثير و لحديثه شاھد ضعيف جدًا يأتي (4909)»
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف جدًا

Mishkat al-Masabih Hadith 4905 in Urdu