🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الخَمْرُ أُمُّ جَمِيعِ الشُّرُورِ)
شراب تمام برائیوں کی جڑ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5212
5212 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ"الْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ  ، وَحُبُّ الدُّنْيَا رَأْسُ كُلِّ خَطِيئَةٍ"قَالَ: وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:"أَخِّرُوا النِّسَاءَ حَيْثُ أَخَّرَهُنَّ اللَّهُ". رَوَاهُ رَزِينٌ.
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دورانِ خطبہ فرماتے ہوئے سنا: ”شراب تمام گناہوں کا مجموعہ ہے، عورتیں شیطان کے جال ہیں، اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی اصل و بنیاد ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں، میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”عورتوں کو پیچھے رکھو جیسے اللہ نے انہیں پیچھے رکھا۔“ لم اجدہ، رواہ رزین۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده)
٭ و للحديث شاھد عند الدارقطني (4/ 247 ح 4564) وغيره من حديث زيد بن خالد به و سنده ضعيف، فيه عبد الله بن مصعب و أبوه مجھولان .
قوله: ’’أخر و النساء حيث أخرھن الله‘‘ رواه عبد الرزاق (194/3 ح 5115 موقوفًا) عن ابن مسعود رضي الله عنه و سنده ضعيف و للأثر شاھد ضعيف منقطع عند الطبراني في الکبير (9/ 342 ح 9485)»
قال الشيخ الألباني: لاأصل لَهُ مَرْفُوعا
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده


Mishkat al-Masabih Hadith 5212 in Urdu