🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (جَوَازُ القِرَاءَةِ وَهُوَ مُسْتَنِدٌ فِي حِجْرِ الحَائِضِ)
حائضہ کا جوٹھا استعمال کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 547
547 - وَعَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَشْرَبُ وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعٍ فِيَّ، فَيَشْرَبُ وَأَتَعَرَّقُ الْعَرْقَ، وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ أُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَى مَوْضِعٍ فِيَّ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں حالتِ حیض میں کوئی چیز پیتی پھر میں اسے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دے دیتی تو آپ اسی جگہ اپنا منہ لگاتے، جہاں میں نے منہ لگایا تھا۔ اور میں ہڈی والی بوٹی کھاتی جبکہ میں حیض سے ہوتی تھی، پھر میں اسے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دے دیتی تو آپ اسی جگہ منہ لگاتے جہاں میرا منہ لگا تھا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 547]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (14/ 300)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 547 in Urdu