🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بُعِثْتُ فِي ابْتِدَاءِ القِيَامَةِ)
مجھے قیامت کی ابتداء میں مبعوث کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5513
الْفَصْلُ الثَّانِي 5513 - عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"بُعِثْتُ فِي نَفَسِ السَّاعَةِ، فَسَبَقْتُهَا  كَمَا سَبَقَتْ هَذِهِ هَذِهِ"وَأَشَارَ بِأُصْبُعِهِ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
مستور بن شداد رضی اللہ عنہ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”مجھے قیامت کے ظہور کے ساتھ بھیجا گیا ہے، میں اس پر اسی طرح سبقت لے گیا ہوں جس طرح یہ اس پر سبقت لے گئی ہے۔“ اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی دو انگلیوں، انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی کے ساتھ اشارہ کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5513]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2213 وقال: غريب)
٭ مجالد ضعيف و عبيدة بن الأسود مدلس و عنعن و روي أحمد (5/ 348) بلفظ: ’’بعثت أنا والساعة جميعًا، إن کادت لتسبقني‘‘ و سنده حسن .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥المستورد بن شداد الفهري
Newالمستورد بن شداد الفهري ← الترمذي
له ولأبيه صحبة
Mishkat al-Masabih Hadith 5513 in Urdu