🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (ذِكْرُ قَبْرِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5772
5772 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ، مَكْتُوبٌ فِي التَّوْرَاةِ: صِفَةُ مُحَمَّدٍ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ يُدْفَنُ مَعَهُ  . قَالَ أَبُو مَوْدُودٍ: وَقَدْ بَقِيَ فِي الْبَيْتِ مَوْضِعُ قَبْرٍ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، تورات میں محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی صفت لکھی ہوئی ہے اور عیسیٰ علیہ السلام، محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔ ابو مودود (راوی) نے بیان کیا: (عائشہ رضی اللہ عنہا کے) گھر میں ایک قبر کی جگہ باقی ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5772]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3617 وقال: حسن غريب)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن سلام بن الحارث الإسرائيلي
Newعبد الله بن سلام بن الحارث الإسرائيلي ← الترمذي
صحابي
Mishkat al-Masabih Hadith 5772 in Urdu