🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لَقَبُ طَيِّبٍ وَمُطَيِّبٍ لِحَضْرَةِ عَمَّارٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو طیّب و مطیّب کا خطاب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6235
6235 - وَعَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: اسْتَأْذَنَ عَمَّارٌ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:"ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عمار رضی اللہ عنہ نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”انہیں اجازت دے دو، بہت ہی اچھے شخص کے لیے خوش آمدید۔“ یہ حدیث حسن ہے، اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6235]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3798 و قال: حسن صحيح)»
قال الشيخ الألباني: حَسَنٌ
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥علي بن أبي طالب
Newعلي بن أبي طالب ← الترمذي
أحد العشرة
Mishkat al-Masabih Hadith 6235 in Urdu