یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 14225
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نِعْمَ، الْأُدْمُ الْخَلُّ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سرکہ بہترین سالن ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14225]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد قوي، م: 2052
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 14225 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري