سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سینگی لگانے کی اجرت کے متعلق سوال پوچھا: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان پیسوں کا چارہ خرید کر اپنے اونٹ کو کھلا دینا۔“
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، وقد صرح أبو الزبير بالتحديث فيما سيأتي مكررا برقم: 15079